ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:سونارکیری ہائی اسکول کی طالبہ کو  ریاستی سطح کے مضمون نویسی مقابلے میں سوم انعام  

بھٹکل:سونارکیری ہائی اسکول کی طالبہ کو  ریاستی سطح کے مضمون نویسی مقابلے میں سوم انعام  

Wed, 15 Feb 2017 20:57:29    S.O. News Service

بھٹکل:15/فروری    (ایس او نیوز) ریاست کرناٹکا کے سہکاری مہا منڈل لمٹیڈ بنگلورو کے زیر اہتمام ’’ کو آپریٹیو سسٹم ‘‘ کے عنوان پر منعقدہ ریاستی  سطح پر ہوئے مضمون نویسی مقابلے میں سونارکیری رکن اسمبلی ہائی اسکول کی جماعت نہم کی طالبہ رجنی ناگیش شیٹھ نے تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے شہر اور ہائی اسکول کانام روشن کیا ہے۔ طالبہ کی بہترین کارکردگی پر ہائی اسکول ترقی بورڈ انتظامیہ کے صدر ، ممبران ، بی ای اؤ ، صدر مدرس ، اساتذہ وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: